ابنا: اطلاعات ہيں کہ اس بيماري ميں مبتلا ہونے والوں کي تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئي ہےـ
لاہور شہر خاص طور سے اس بيماري کے زد ميں ہے اور بتايا جاتا ہے کہ آٹھ ہزار مريضوں ميں سات ہزار کا تعلق لاہور سے ہےـ
اب تک ڈينگي بخار ميں ساٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہيں ـ ڈينگي بخار پھيلنے سے عوام کے اندر شديد خوف و ہراس پھيل گيا ہے-........
/169